جہلم کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے02 ملزمان گرفتار،
ملزمان کی شناخت منیب الحق اور امجدمحمور کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزم منیب الحق سے پسٹل 30 بور معہ رونداور ملزم امجد محمودسے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن میں مزید تیزی لا ئی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
