جہلم : ڈھوک فردوس میں نکاسی آب کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایم سی کی ٹیموں نے کام شروع کر دیا،
گزشتہ روز اہل علاقہ کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے علاقے کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا
اور ایم سی حکام کو فوری ایکشن لیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں مسئلے کو حل کرنے کا حکم دیا تھا۔
