ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،بھاری مقدار میں پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احتشام علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 250عدد پتنگیں برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کو روکنا اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
