جہلم پولیس کامنشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 30لیٹر شراب برآمد
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد محمود کر گرفتار کرلیا،
ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابرار شہزاد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
