جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی ،غیر قانونی طریقہ سے پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار ،
ملزم کی شناخت محمد فیضان کے نام سے ہوئی ہے ،
ملزم سے غیر قانونی 25 لیٹر پیٹرول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
