اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی، اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے اور لڑائی جھگڑا کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی، اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے اور لڑائی جھگڑا کرنے والا ملزم گرفتار ،

ملزم کی شناخت رضوان کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزم رضوان سے پسٹل 30بور معہ رونڈز برآمد کر لئے گئے،

ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شہری کے گھر جا کر اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دیں اور لڑائی جھگڑا کیا،

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You