جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد صدیق کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ
سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
