اہم خبریںجہلم

*جہلم : تھانہ کالا گجراں کے علاقہ میں مقامی پولیس پر قبضہ مافیا کی پشت پناہی اور سرپرستی کا الزام

*جہلم : تھانہ کالا گجراں کے علاقہ میں مقامی پولیس پر قبضہ مافیا کی پشت پناہی اور سرپرستی کا الزام ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس

ڈی ایس پی صدر ندیم طارق اور انچارج CIA انسپکٹر یاسر ربانی کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم،

ابتدائی انکوائری میں دونوں افسران قبضہ مافیا کی سرپرستی اور پشت پناہی میں ملوث پائے گئے

انکوائری رپورٹ کی روشنی میں الزامات درست ثابت ہونے پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں نثار احمد اور سب انسپکٹر محمد اشفاق کو معطل کر کے محکمانہ کاروائی شروع کر دی گئی

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق کرپشن، اختیارات سے تجاوز پر قطعی کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ،
قبضہ مافیا اور جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کرنے والے اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You