جہلم ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمداور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 06 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،
گرفتار ملزمان محمد فیصل،فلک شیر، محمد ارشد،عمران علی،محمد نوید،علیزہ شہزادی،ثمرین،کرن بی بی،صائمہ،صباءاور عشاءشامل ہیں،
ملزمان جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث ہیں،
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے میرٹ پہ تفتیش جاری ہے،
جسم فروشی جیسےحرام اور غلیظ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کےمستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
