جہلم ایس ایچ او سول لائینز ناصر محموداور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،
ملوت 02 خواتین ملزمان سمیت02ملزمان گرفتار،
گرفتار ملزمان میں تنزیلہ، عمر الورہ ، زین علی اور صفی اللہ شامل ہیں،
جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
