جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سے مارنے کی

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 04 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری



