جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چھینی رقم برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چھینی گئی رقم 01 لاکھ روپے برآمد کر لی گئی،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
