جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نعمان قیوم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
ملزم نے مجھے اور میرے بھائی پر فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی، مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
