جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2025 سے 10 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم سال 2025 سے 10 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے مقدمہ میں تھانہ صدر پولیس کو مطلوب تھا،
مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری
