جہلم۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے پولیس ملازمین میں ویلفیئر چیک تقسیم ،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات اور ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تاجک کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے کرونا وائرس سے متاثر ہونیوالے پولیس کانسٹیبلان میں ویلفیئر چیک تقسیم کیے صحت یاب والے پولیس کانسٹیبلان میں ذیشان ظہیر، کانسٹیبل محمد احسن اور کانسٹیبل محمد آفاق شامل ہیں۔