جہلم۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے پولیس ملازمین میں ویلفیئر چیک تقسیم ،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات اور ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تاجک کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے کرونا وائرس سے متاثر ہونیوالے پولیس کانسٹیبلان میں ویلفیئر چیک تقسیم کیے صحت یاب والے پولیس کانسٹیبلان میں ذیشان ظہیر، کانسٹیبل محمد احسن اور کانسٹیبل محمد آفاق شامل ہیں۔
متعلقہ مضامین
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی احسن کاروائی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کر کے امن عامہ میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار
8 گھنٹے پہلے
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 10 ملزمان گرفتار
15 گھنٹے پہلے

