پنڈدادنخان
ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کھیوڑہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،لڑکی کو اغواء

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کھیوڑہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،لڑکی کو اغواء کرنے اور اس کی عفت میں خلل ڈالنے والے 03 ملزمان گرفتار،
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو