اہم خبریںپنڈدادنخان
ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 05 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 05 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم الیاس عرف بلو کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے میرے بیٹے کو ویران جگہ پر لے جاکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



