سوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2023 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2023 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،آلہ قتل برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

مجرم سے آلہ قتل رائفل 12 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے سوہاوہ پولیس نے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرایہ داری کوائف کا اندراج نہ کروانے پر 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں ٹیمپریری ریذیڈینس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج،

قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You