جہلم

ایس ایچ او اور تفتیشی ملک عرفان اے ایس ائی تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، 24 سالہ ذہنی

ایس ایچ او اور تفتیشی ملک عرفان اے ایس ائی تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، 24 سالہ ذہنی معذور لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج کر کے تفتیشی کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جنسی زیادتی جیسے مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ،عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You