اٹک۔تھانہ بسال پولیس نےرشتہ کےتنازعہ پرسگی بھتیجی کوکلہاڑی کےوار سےقتل کرنےوالےسفاک ملزم کوگرفتارکرلیا،آلہ قتل کلہاڑی بھی برآمدکرلی گئی.
ملزم نے1ہفتہ قبل گھرمیں داخل ہوکرکلہاڑی کےوارسے18سالہ بھتیجی کوقتل کیاتھا.
ملزم کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزا دلوائی جائےگی.
