جہلم۔سرکل آفیسر اینٹی کرپشن انسپکٹر عبدالغفار بھٹی کو تبدیل کر کے سرکل آفیسر چکوال جبکہ انسپکٹر ملک عقیل عباس کو ڈی آئی بی جہلم سے سرکل آفیسر اینٹی کرپشن جہلم تعینات کر دیا گیا۔
دونوں افسران نے اپنے اپنے حلقے کا چارج سنبھال لیا۔
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
