جہلم
الوداع ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس ضلع جہلم سے ٹرانسفر ہونے پر ڈپٹی کمشنر جہلم

الوداع ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس
ضلع جہلم سے ٹرانسفر ہونے پر ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کی افسران اور دفتر سٹاف سے الوداعی ملاقات ، ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس نے تعیناتی کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کے بھر پور تعاون کا شکریہ ادا کیا جبکہ انتظامی افسران نے ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کی شفقت، تحمل مزاجی اور ماتحت اہلکاروں کے ساتھ خوبصورت رویہ پر ان کو خراج تحسین پیش کیا ۔