اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد میں اے این ایف راولپنڈی کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لیئے آگاہی واک اور لیکچر کا انعقاد
فورس کمانڈر اے این ایف راولپنڈی بریگیڈیئر عمار علی نے منشیات کے استعمال کے خلاف آگاہی لیکچر دیا اور آگاہی واک کی قیادت کی
اس موقع پر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، آساتذہ ورسٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی
رپورٹ: افتخار خٹک سے
