اسرائیلی فوج کا اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف۔
غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران مرنے والے صہیوبی فوجیوں کی تعداد 160 ہو گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا
غزہ:(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں جنگی کارروائیوں کے دوران مزید 2 صہیونی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران مرنے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد 160 ہو گئی ہے
