BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں ضلع جہلم میں قائم پولیس ویلفیئر پٹرول پمپس پر پٹرول کی فروخت بلا تفریق جاری

جہلم۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کے احکامات کی روشنی میں ضلع جہلم میں قائم پولیس ویلفیئر پٹرول پمپس پر پٹرول کی فروخت بلا تفریق جاری، صوبہ بھر میں پٹرول کی کمی کے باعث پیدا ہونے والے پٹرول شارٹج کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے پولیس ویلفیئر پٹرول پمپ جادہ جہلم، PSO پٹرول پمپ جہلم سٹی اور پولیس ویلفیئر پٹرول پمپ دینہ پر پٹرول کی فروخت بلا تفریق جاری ہے اس حوالے سے عوام الناس کو تحمل کا مظاہرہ کرنے اور Sop’s پر عملدرآمد کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے تاکہ پٹرول کی ترسیل کی ساتھ ساتھ موذی وبائ کے پھیلاؤکو بھی روکا جا سکے

Exit mobile version