مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی ،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی برآمد
جہلم:- تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،مجرم کے قبضہ سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی نقدی 25 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،مجرم سے مزید تفتیش جاری،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
