ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے رائفل کلاشنکوف نما اور پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
