ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کا پرائس چیکنگ کے دوران دینہ میں بڑا ایکشن۔
ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے ہمراہ مین مارکیٹ کا اچانک دورہ کیا اورجی ٹی روڈ پر واقع مشہور نور سپرسٹور اینڈ شاپنگ سنٹر میں
ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور نا جائز منافع خوری کی وجہ سے سخت ایکشن لیا۔ ایف آئ آر درج۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم
