جہلم : ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی ،لڑائی جھگڑا کرنے اور اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار،
ملزم بابرمحمود کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا ہے،
ملزم سے ناجائز پسٹل 30بور معہ روند برآمد ،
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
