BBC Urdu TV

جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں

جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار 20 پتنگیں برآمد، الگ الگ مقدمات درج

سول لائنز پولیس نے 2 پتنگ فروش ملزمان بابر اور اقبال کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 20 پتنگیں برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج،

پتنگ فروشی خونی کھیل ہے جس کی کسی صورت اجازت نہ دی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version