جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ صدر پولیس کی کارروائی منشیات فروش ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سکندر محمود ولد محمد اقبال قوم گجر ساکن ملہو داخلی بیکڑہ سے 1کلو 600گرام چرس گردا برآمد کرلیا
گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔
