جہلم ایس ایچ او سوہاوہ عرفان جیلانی اور ٹیم کی اہم کاروائی،18 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،
ملزم کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی،
لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے،
ملزم نے میری بتھیجی کے ساتھ گھر میں گھس کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، درخواست دہندہ چچا
ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،
بچوں اور عورتوں سے زیادتی جیسے مقدمات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کو شاباش
