ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی،لڑائی جھگڑا کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے 02 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج،
جہلم :- تھانہ ڈومیلی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج،
قانون کی بالادستی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، قانون ہاتھ میں لینے اور شہریوں کے امن و سکون میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
