BBC Urdu TV

اہلیان ممرھال خانپور اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

اہلیان ممرھال خانپور اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء اللہ 24مئ 2026بروز اتوار بمقام گاؤں ممرھال ڈیرہ شفاقت خان تحصیل خانپور ضلع ہریپور میں صبح 10سےدوپہر1 بجے تک منعقد کیا جائے گا-
جس میں میڈیکل سپشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔
فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں

Exit mobile version