BBC Urdu TV

اہلیان تھب روڈ خربوزہ چوک اور گردونواح کے لیے خوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

اہلیان تھب روڈ خربوزہ چوک اور گردونواح کے لیے خوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء الله
18 اکتوبر 2026 بروز اتوار
تحصیل بر نالہ تھب روڈ خربوزہ چوک برنالہ ضلع بھمبر آزاد کشمیر میں
دن 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔ ان شاءاللہ
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ اور سکن سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version