🌸 اہلیانِ خرم پراچہ ٹیکسلا اور گردونواح کے لیے خوشخبری! 🌸
🏥 الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام تحصیل ٹیکسلا کا نواں فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی: شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
📅 تاریخ: 29 نومبر 2026ء، بروز اتوار
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 1:00 بجے
📍 مقام: ڈیرہ ملک صالح، ولد ملک مشتاق مرحوم، سابقہ ناظم یونین کونسل، خرم پراچہ، تحصیل ٹیکسلا۔
کیمپ میں سہولیات:
– سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ذریعے مفت طبی معائنہ
– مفت ادویات کی فراہمی
– صحت سے متعلق رہنمائی اور مشاورت
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان عرصہ دراز سے ملک بھر میں دکھی انسانیت کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہے۔
اپنے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور مستحق مریضوں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔
🌿 الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان
خدمتِ خلق ہمارا عزم، انسانیت کی خدمت ہمارا مشن
