اہم خبریںگجرات

SHO تھانہ صدرمنڈی بہاوالدین کی زبردست کاروائی،کلاشنکوف معہ 200 رونڈ برآمد کرکے مقدمہ درج

گجرات : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پردبنگ پولیس آفیسرمجاہد عباس چوہدری SHO تھانہ صدرمنڈی بہاوالدین کی زبردست کاروائی،کلاشنکوف معہ 200 رونڈ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ براداروں کے خلاف جاری مہم کے دوران دبنگ پولیس آفیسر کرائم فائٹر مجاہد عباس چوہدری SHO تھانہ صدر منڈی بہاوالدین اور انکی ٹیم نے مسمی ارسلان عرف سنی ولد احمد خان سکنہ نواں لوک کے قبضہ سے کلاشنکوف معہ 200 روند برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔عوامی و سماجی حلقوں نے ایس ایچ او مجاہد عباس اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا

گجرات : (چوہدری عادل پرویز)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You