ہم CEO ایجوکیشن آفس جہلم کے بدزبان، بد اخلاق کلرک جاوید مسعود بٹ کی پنجاب ٹیچرز ضلع جہلم کے صدر راجہ وسیم جنجوعہ کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے، اختیار کا ناجائز استعمال کرنے، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے،انتہائی غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے اور تلخ کلامی کرنے پر پر زور مذمت کرتے ہیں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
منجانب۔ آل پنجاب ٹیچرز یونینز ضلع جہلم
یونائیٹڈ ٹیچرز فورم ضلع جہلم
اگیگا ضلع جہلم
