اہم خبریںسوہاوہ

Bbc urdu tv کی خبر پر ایکشن انصاف آفٹر نون کے تحت جو سکول اپ گریڈ ہوے تھے

Bbc urdu tv کی خبر پر ایکشن انصاف آفٹر نون کے تحت جو سکول اپ گریڈ ہوے تھے ان کو پچھلے ایک سال چند ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم تھے یاد رہے کچھ وقت پہلے BBC پر خبر نشر ہوٸی اس پر ڈپٹی کمشنر راو پرویز اختر اور سی ای او ایجوکیشن اور ایم پی اے سبرینہ جاوید جہلم نے نوٹس لیا اور اپنا ورک شروع کردیا

BBC urdu کی خبر پر ایکشن انصاف آفٹر نون کے تحت جو سکول اپ گریڈ ہوے تھے ان کو پچھلے ایک سال چند ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم تھے یاد رہے کچھ وقت پہلے BBC پر خبر نشر ہوٸی اس پر ڈپٹی کمشنر راو پرویز اختر اور سی ای او ایجوکیشن اور ایم پی اے سبرینہ جاوید جہلم نے نوٹلاور اپنا ورک شروع کردیا BBC کی کوشش اور کاوش سے ٹیچروں کی سیلری کا درینہ مسٸلہ حل ہو گیا اور باقاعدہ ناٹیفکیشن جاری کر دیا اس موقع پر ٹیچرز حضرات کا کہنا تھا کہ ہم BBC کے شکر گزار ہیں کہ ہماری آواز بنے اور ہماری اواز کو اعلی حقام تک پہنچایا جس پر آج ہماری سیلری کا ناٹیفکیشن جاری ہوا پوری BBC ٹیم کے شکر گزار ہیں

رپورٹ۔مشرف کیانی سوہاوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You