کراچی (رپورٹ:جاوید صدیقی)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں نگہت معین ولد معین پیامی کو شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر پی ایچ ڈی کی سند تفویض کرنے کی منظوری دی گئی۔
کراچی (رپورٹ:جاوید صدیقی)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت
