رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری
8 کس قمار بازوں سمیت 2 کس منشیات فروش جہلم پولیس کی حراست میں
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہاکی گراؤنڈ کباڑ خانہ کے پاس پلاٹ پر ریڈ کیا جہاں 8 کس قمار باز (1) محمد نعمان ولد محمد ارشد ساکن معصوم شاہ دینہ (2) عدنان ظفر ولد ظفر اقبال ساکن ٹھیکریاں (3)عاطف نواز ولد گل نواز ساکن پنڈ جاٹہ (4)صدام حسین ولد محمد اسلم ساکن ٹھیکریاں (5) محمد اقبال ولد محمد فیروز ساکن پنڈ جاٹہ (6) غلام حسن ولد عبد القیوم ساکن سید حسین (7) بابر ولد نواب خان ساکن نئی آبادی دینہ (8)ذیشان محمود ولد خالد حسین ساکن قائد اعظم ٹاؤن دینہ کو گرفتار کیا جو بذریعہ مرغ لڑائی جواء کھیلنے میں مصروف تھے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جن کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم مبلغ 8500 روپے، 7 عدد موبائل فونز اور 2 عدد اصیل مرغے برآمد کیے
تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ذیشان نواز ولد گل نواز ساکن ڈھوک میاں جمعہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ارشد محمود ولد محمد حسین ساکن جھنگ کھوکھراں کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 180 گرام چرس برآمد
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم
