8 نومبر بروز بدھ کو غزہ مارچ کیا جائیگا، سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد خان
کراچی پریس کلب تا گورنر ہاؤس غزہ مارچ منعقد ہوگا، شعیب احمد خان
صحافی برادری سمیت ہر شہری شریک ھونگے، سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد خان
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) سیکریڑی کراچی پریس کلب شعیب احمد خان کا کراچی کی صحافی برادری کی طرف سے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے *غزہ مارچ* میں شرکت کی اپیل۔ شعیب احمد خان نے کہا ھے کہ آپ بھی اپنے اہل خانہ سمیت اس مارچ میں شریک ہوں اور دوسروں کو بھی شریک کروائیں۔ غزہ مارچ 8 نومبر 2023 کو سہ پہر تینس بجے کراچی پریس کلب تا گورنر ہاؤس منعقد کیا جائیگا۔
