شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشوں کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
6 کس منشیات فروش گرفتار مجموعی طور پر 1 کلو 550 گرام چرس اور 75 لیٹر شراب برآمد
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس منشیات فروشوں سے 1 کلو 400 گرام چرس اور 20 لیٹر شراب برآمد
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 کس منشیات فروشوں سے 55 لیٹر شراب اور برآمد
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے 150 گرام چرس برآمد کی۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم
