شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جہلم پولیس تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے 1 کلو 120 گرام چرس، تھانہ سول لائن پولیس نے بدنامہ زمانہ منشیات فروش مسمات سے 1 کلو 520 گرام ہیروئن، تھانہ دینہ پولیس نے منشیات فروش سے 1 کلو 125 گرام ہیروئن، تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے 2 کس ملزمان سے رائفل 44 بور، بندوق 12 بور معہ کارتوس راونڈز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
5 ملزمان گرفتار 1 کلو 120 گرام چرس، 2 کلو 645 گرام ہیروئن، رائفل 44 بور، بندوق 12بور معہ کارتوس راونڈزبرآمد
مقدمات درج ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم
