سوہاوہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ مس کوثر سلیم کو دو سال بعد لاہور تبدیل کر دیا گیا ہے
سوہاوہ کے لوگوں نے وزیرتعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دوباره مس کوثر سیلم کو جہلم تعنات کیا جاے اس موقع گورنمنٹ انصاف ہائی سکول گرلز سوگیال کی سکول کونسل نے بات کرتے ہوے کہا کہ آپ کی ہی بدولت ہمارے سکول کے سامنے والا تالاب کی بھرائی ممکن ہوئی آپ نے گھر گھر جا کر لوگوں کو نیو داخلے مہم کے حوالے سے لوگوں سے درخواست کی جس کی وجہ سے داخلوں میں کافی بہتری آئی اور سکول نے اپنے مقرر داخلوں کا ٹارگٹ پورا کر لیے
سوہاوہ : مشرف کیانی سے
