BBC Urdu TV

راولپنڈی : اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کوئٹہ کی مشترکہ

راولپنڈی : اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کوئٹہ کی مشترکہ ۔

بین الصوبائی منشیات اسمگلر گروہ کی دو خواتین گرفتار کر لی گئی،اے این ایف دونوں عورتوں کو پشین کی تحصیل خانوزئی کے قریب مسافر بس سے گرفتار کیا گیا۔ خواتین کے قبضے اور سامان سے 39 کلو 600 گرام چرس برآمد کی گئی،اے این ایف گرفتار خواتین میں پشین کی رہائشی مہر مہوش اور رحیم یارخان کی رہائشی ریحانہ یاسمین شامل،اے این ایف

دونوں عورتیں پشین سے فیصل آباد منشیات اسمگل کر رہی تھیں،اے این ایف

ملزمان کے خلاف مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، اے این ایف

رپورٹ:افتخار خٹک سے

Exit mobile version