اہم خبریںکرائمز

4 سالہ بچی مبینہ طور پر قاری کے ہاتھوں ریپ: مانسہرہ کے طالبعلموں کا احتجاج

مانسہرہ کے ایک سکول کے لڑکوں کے احتجاج کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ نوجوان طالبعلم ایک بچی کے ریپ کرنے والے کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔ 4 سالہ بچی کا گزشتہ روز ریپ کیا گیا تھا جس کا الزام مقامی قاری پر ہے۔ طالبعلموں کا الزام ہے کہ قاری کو اہل محلہ نے موقع سے فرار کردیا تھا۔ جب کہ اب تک اسکی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی جس پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You