BBC Urdu TV

30 ہزار لوگ ساتھ ہیں، اسلام آباد میں دھرنا دیں گے.شیر افضل مروت

30 ہزار لوگ ساتھ ہیں، اسلام آباد میں دھرنا دیں گے.شیر افضل مروت
    
مخصوص نشستیں کیسے جے یو آئی اور ن لیگ کو دی جا سکتی ہیں۔رکن قومی اسمبلی

لکی مروت(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 30 ہزار لوگ ساتھ ہیں، ہم پنجاب جا رہے ہیں، اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیانیے کی تائید کرتا ہوں۔شیر افضل مروت نے کہا کہ مخصوص نشستیں کیسے جے یو آئی اور ن لیگ کو دی جا سکتی ہیں۔

Exit mobile version