BBC Urdu TV

3اگست کو جامع مسجدفضل نور اہل حدیث ڈومیلی تحصیل سوہاوہ میں درس ہو گا۔

3اگست کو جامع مسجدفضل نور اہل حدیث ڈومیلی تحصیل سوہاوہ میں درس ہو گا۔

جہلم(محمد زاہد خورشید)3اگست بروزاتوار بعد نما ز مغرب جامع مسجدفضل نور اہل حدیث ڈومیلی تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم میں عظمت صحابہ ؓ و اہل بیتؓ واصلاح معاشرہ کے موضوع پر درس ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔حضرت مولانا قاری محمد الیاس مدنی آ ف ساہیوال عظمت صحابہ کرام ؓو اہل بیتؓ و امہات المؤمنینؓ کے موضوع پرخطاب کریں گے۔

Exit mobile version